مضامین,oil

 

تیل


بالوں کو گھنا ا چمکدا بنانے کے لئے تیل کا لگانا انتہائی ضروری ہے۔ لیکن تیل لگانا بھی ایک فن ہے جو ہر کوئی نہیں جانتا۔ تیل لگانے سے پہلے چند باتوں کا خیال رکھیں تو بہترین نتائنج برٓمد ہوتے ہیں۔
 بالوں میں ہر ہفتہ تیل لگائیں۔ تیل سے آپ کے سر کی جلد بھی تروتازہ ہو گی اور بالوں میں بھی چمک پیدا ہو جائے گی۔ بالوں میں تیل لگانے سے پہلے ۵۱ باتیں جاننا ضروری ہیں۔
بالوں میں ہر ہفتہ تیل لگائیں۔ تیل سے آپ کے سر کی جلد بھی تروتازہ ہو گی اور بالوں میں بھی چمک پیدا ہو جائے گی۔ مگر تیل ستعمال کرت وقت خیال رکھیں کہ
۱۔ تیل خوشبو والا نہ ہو۔
۲۔کیمیکل والا نہ ہو۔
۳۔خراب نہ ہو یعنی expireنہ ہو گیا ہے۔
۴۔ چپکنے والا نہ ہو۔
۵۔بہت پرانا نہ ہو۔
۶۔زیتون ، ناریل، سرسوں اور ہربل تیل اتعمال کریں۔
۷۔ تیل سے مساج کریں۔
۸۔ مساج انگلیوں کی مدد سے کریں۔
۹۔ بہت زیاہ مت رگڑیں۔
۰۱ ۔ مساج آہستہ آہستہ کریں۔
۱۱۔ نیم گرم تیل سے مساج کریں۔
۲۱۔ مساج کے بعد تولیہ گرم پانی میں بھگو کر سر میں اسٹیم دیں۔
۴۱۔ چند گھنٹے تیل لگا رہنے دیں۔
۵۱۔سر ھونے سے پہلے پانی سے ایک بار پھر سر گیلا کر کے انگلیوں کی مدد سے مساج کر لیں۔


Featured post

home,مکہ معظمہ کی خوشبو کا شاہد

  مکہ معظمہ کی خوشبو کا شاہد جمعہ 05 رمضان 1432هـ - 05 اگست 2011م  عظیم سرور                                                 ...