Thursday, 28 August 2014

Home

حجاب کے مختلف انداز!
حجاب کے یوں تو سب ہی رنگ خوبصورت ہیں لیکن کالا عبایا اور کالا اسکارف ہمیشہ ہی سے پسندیدہ رہا ہے اور یہ ہر موسم اور ہر جگہ کے لئے مناسب ہے۔
لیکن جب بات ہوتی ہے تقاریب کی تو کالے کی جگہ رنگ برنگ عبایا اور سکارف ہی اچھے لگتے ہیں۔ آج کل ہر لڑکی مختفل نظر آنا چاہتی ہے اس لئے اسکارف بھی چاہتی ہے کہ زرا ہٹ کر پہنے تاکہ نمایاں دکھائی دے۔
اسی لئے کچھ نئے انداز کے عبایا اور اسکارف مارکیٹ میں موجود ہیں جو کہ نا صرف حجاب کے تقاضے پورے کرتے ہیں بلکہ ہر لڑکی کو ایک نیا اور انوکھا لُک بھی دیتے ہیں۔
اور تقریبا ہر رنگ میں مل جاتے ہیں اس طرح میچنگ کا مسئلہ بھی نہیں ہوتا اور ہر سوٹ کے ساتھ مختلف قسم کے اچھے اور جدید اسکارف اپنی بہار دکھاتے ہیں۔

جو لڑکیاًں حجاب نہیں کرتیں تھیں اب وہ بھی نئے اسکارف کے جدید اسٹائل کی بدولت حجاب کی طرف مائل ہوگئی ہیں۔
اسکارف کے جدید رنگ بہت ہی خوبصورت ہیں اور ہر تقرین کی مناسبت سے پہنے جاتے ہیں۔



 










جو لڑکیاًں حجاب نہیں کرتیں تھیں اب وہ بھی نئے اسکارف کے جدید اسٹائل کی بدولت حجاب کی طرف مائل ہوگئی ہیں۔
اسکارف کے جدید رنگ بہت ہی خوبصورت ہیں اور ہر تقرین کی مناسبت سے پہنے جاتے ہیں۔
حجاب پہننا بھی ایک فن ہے۔
بعض ٹھیک طور سے نہیں پہن پاتے جس کی وجہ سے سارا وقت اسکارف سے کھیلتے رہتے ہیں کبھی یہپاں سے ٹھیک کرت ہیں کبھی وہاں سے۔ لیکن اسکارف ہے کہ ٹھیک نہیں ہوپاتا۔
آئیے دیکھیں کہ سادے طریقے سے کیسے اسکارف پہن سکتے ہیں۔



جب سادہ طریقے سے پہننا آجائے تو پھر ہر طرح سے پہنا جاسکتا ہے۔

girls



girls

Featured post

home,مکہ معظمہ کی خوشبو کا شاہد

  مکہ معظمہ کی خوشبو کا شاہد جمعہ 05 رمضان 1432هـ - 05 اگست 2011م  عظیم سرور                                                 ...