ہچکی: تھوڑی سی چینی کھائیں یہ خشک اعصاب کو جوکہ ہچکی کا سبب بنتے ہیں جلد ہی سیٹ کر دے گی۔آپ چینی کی
جگہ کوئی بھی موٹے دانوں والی کھانے کی چیز کھا سکتے ہیں جیسے نمک، یہ بھی چینی جیسا ہی کام کرے گی مگر چینی ذائقہ میں بہتر ہوتی ہے. (امی کہتی ہیں کہ جب کوئی یاد کرے تب ہچکی آتی ہے اس لئے ایسے لوگ یاد کریں جو آپ کو یاد
کرسکتے ہیں ۲۵ واں یاد آتے ہی ہچکی بھی رک جائَےگی )
گلے کی خراش: لہسن تین سے چار جوے کوٹ کے نیم گرم پانی میں حل کرکے دن میں دو بار پینے سے گلے کی خراش اور
گلے کی جلن ختم ہو جاتی ہے۔ مگر کم از کم چار دن تک روزانہ پینے سے ہی فائدہ ہوگdا۔ تحقیق سےثابت ہوا ہے کہ تازہ
لہسن میں بیکٹیریا سے لڑنے کی طاقت موجود ہے اس لئے گھر میں لہسن روزانہ فریش استعمال کیجئے پیس کر رکھنے
سے فائدہ نہیں ہوگا جو تازہ سے حا صل ہو سکتا ہے
سینے کی جلن: اگر سینے میں کھانے کے بعد جلن ہو رہی ہو تو چند پتے دھلے ہوئے پودینے کے کھائِں یا پحر پودینہ دھو کر ابال لیں اس کا پانی ٹٹھنڈا کر کے پئیں اس کے استعمال سے آپ کے سینے کی جلن دور ہو جائے گی مگر یاد رکھئے تازہ
خشک جلد : اگر آپ کی جلد خشک ہے تو آپ اپنی خوراک میں جو کا دلیہ استعمال کیجئے خاص کر ناشتہ میں جو کا دلیہ کھائیے اس کے استعمال سے آپ کی جلد میں خشکی ختم ہونا شروع ہو جائے گی۔ نہانے کے لئے بھی آپ جو کا دلیہ ایک مٹھی ابال لیں ابلے ہوئے جو کے دلئے کے پانی کو ٹب میں ڈال کر اس کو نارمل پانی کا اضافہ کر یں اور اس میں اور جب نہا چکیں تو اس ابلے ہوئے پانی میں کچھ دیر بیٹھ جائیں کی جلد چمک اٹھے گی.
Smartek Handheld Sewing Machine (Red)
Price: $10.32
- Handheld sewing machine for fast and easy use. Portable- ideal for travel, compact convenient and fits in the palm of your hand
- Single stitch for on the spot touch ups, stitch up a torn pocket without having to remove the pants, mend curtains on the rod
- Package Includes , 4 Bobbins, 3 Sewing needles, 1 needle threader, 1 extra spool pin for regular size thread
- Great for all types of materials like silk, denim, leather, wool, crafts etc .Even beginners can stitch like experts with this easy-to-use mechanical sewing machine
- Uses 4 AA batteries or adapter (not included) This sewing machine will keep you prepared for any mending job at anytime.