!ہوشیار
بکرا منڈی جانے والے ہوشیار رہیں
-جانوروں میں موجود بیماریاں بہت کترناک بهی ہوسکتی ہیں اس لتے منڈی جاتے ہوتے احتیاط سی کام لیں جو بیماریاں لاحق ہو سکتی ہیں ان میں سب سی بھیانک بیماری کانگو وارس ہی اس میں:شدید بخار، اور جسم میں درد پھر ٹانگوں کا
سْن ہوجانا اور دیکھتے ہی دیکھتے موت واقع ہو جانا- جو جانوروں سے کسی بھی شخص کو ہوسکتی ہے -ماہرین کے مطابق کانگو وائرس ٹکس نامی کیڑے کے کاٹنے سے جانوروں میں
جنم لیتی ہے اور متاثرہ جانور کا خون کسی زخم پر لگنے یا اس کا گوشت کچا پکا کھانے سے انسانوں
میں منتقل ہوجاتی ہے۔
ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ عید الضحٰی پر مویشیوں کی بروقت ویکسی نیشن سے اس موذی مرض کو پھیلنے سے روکا جاسکتا ہے۔
جانوروں سے انسانوں میں منتقل ہونے
والے کانگو وائرس کا واحد علاج احتیاط ہے۔
ماہرین کا مشورہ ہے کہ قربانی
کیلیے جانور گھر لانے سے پہلے اس بات کی تصدیق کرلیں کہ کہیں جو جانور آپ خرید رہے ہیں اس
میں کانگو وائرس تو نہیں جو آپ کے لیے خطرناک ثابت ہوسکتا ہے لیکن ہمارا دعا ہے کہ خدا ا آ پ کو ہر بیماری سی
محفو ظ رکھے اور آ پ کی قربانی قبول فرمانے