لمبی عمر:
دنیا میں
لمبی عمر پانا کوئی بڑی بات نہیں ہے۔١٠٠ سال تک
کی عمر کے لوگ تو آج تک پائے جاتے ہیں۔ان ہی لمبی عمروں میں عورت اور مرد
دونوں شامل ہیں۔جیسے جیسے دنیا ترقی کر رہی ہے لوگوں کے کھانے کا انداز اور
کھانے کی چیزوں کی مقداریں اور کھانا نپکانے کی ترکیبوں میں فرق آنے سے
بھی عمروں میں فرق آیا ہے۔بہر حال جتنا انسان سادہ کھانا کھاتا ہے اتنا ہی
عمر میں اضافہ بھی ہوتا ہے اور ایک اور چیز جو عمر میں اضافہ کرتی ہے وہ
گناہوں سے دوری ہے۔آج ہم آپ کی خدمت میں دس مشہور لوگوں کا تعارف پیش کر رہے ہیں جن کی طویل عمریں رہی ہیں۔ان میں کچھ اب تک زندہ بھی ہیں۔
ان میں گرسروڈ اور میکاؤ ١١٦ سال کی عمر کو پہنچ کر بھی الحمد للہ زندہ ہیں۔
Rank Name Sex Birth date Death date Age Place of death or residence
1 Jeanne Calment F 21 February 1875 4 August 1997 122 years, 164 days France
2 Sarah Knauss F 24 September 1880 30 December 1999 119 years, 97 days United States
3 Lucy Hannah F 16 July 1875 21 March 1993 117 years, 248 days United States
4 Marie-Louise Meilleur F 29 August 1880 16 April 1998 117 years, 230 days Canada
5 María Capovilla F 14 September 1889 27 August 2006 116 years, 347 days Ecuador
6 Misao Okawa[4] F 5 March 1898 Living[4] 116 years, 250 days Japan
7 Tane Ikai F 18 January 1879 12 July 1995 116 years, 175 days Japan
8 Gertrude Weaver[4] F 4 July 1898 Living[4] 116 years, 129 days United States
9 Elizabeth Bolden F 15 August 1890 11 December 2006 116 years, 118 days United States
10 Besse Cooper F 26 August 1896 4 December 2012 116 years, 100 days